Classic Layout

‘ملکی معیشت نقصان میں ہے، پاکستان کو مستحکم حکومت چاہئے’

اسلام آباد: سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ہماری معیشت نقصان میں ہے،پاکستان کومستحکم حکومت چاہئے،مستحکم حکومت تب ہی ممکن ہے جب شفاف الیکشن کرائے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ فوڈ سیکیورٹی اور بڑھتی مہنگائی …

Read More »

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کروڑوں ڈالر کا اضافہ

کراچی : پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے بیس کروڑ چالیس لاکھ ڈالر اضافے کے ساتھ اکتوبر2022 میں خسارہ56 کروڑ70 لاکھ ڈالر پر پہنچ گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ خسارہ ستمبر دو ہزار بائیس میں 36کروڑ تیس لاکھ ڈالر پر تھا، جولائی سے اکتوبر تک کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ دو ارب82 …

Read More »

عالمی منڈی میں کمی کے باوجود سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت نمایاں کمی کے باوجود صرافہ بازاروں میں سونے کے فی تولہ نرخ ایک بار پھر بڑھ گئے، مزید 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ …

Read More »

پاکستان میں براہِ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں مزید کمی

کراچی : ماہ اکتوبر2022میں گزشتہ مالی سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں93 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اکتوبر میں صرف نو کروڑ پندرہ لاکھ ڈالر کی غیرملکی سرمایہ کاری آئی۔ جولائی تا اکتوبر غیرملکی سرمایہ کاری میں انتالیس اعشاریہ تین فیصد کی کمی ریکارڈ …

Read More »