کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا دیا ۔ فالوآن کا شکار کینٹ کی ٹیم دوسری اننگز میں 279 رنز بنا کر…
Read More »واس اور نوید نواز سری لنکن کوچنگ اسٹاف میں شامل
کراچیکرس سلور ووڈ کو سری لنکا کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کے بعد کوچنگ اسٹاف کی تقرری بھی شروع ہوگئی ہے۔سری لنکا کے سابق بیٹر نوید نواز کو سلور…
Read More »شاہین آفریدی کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے لندن پہنچ گئے
کراچیفاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی مڈل سیکس کاونٹی کے لئے انگلش کرکٹ سیزن کھیلنے لندن پہنچ گئے ہیں۔ وہ جولائی کے وسط تککائونٹی کرکٹ کے…
Read More »راب کی منیجنگ ڈائریکٹر ای سی بی مقرر
کراچی سابق کرکٹر راب کی کو انگلینڈ کرکٹ کا مینجنگ ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا ہے ۔ انگلش بورڈ نے اس کا باضابطہ اعلان اتوار کو کیا۔ وہ گذشتہ…
Read More »بابر اعظم کے 196رنز آئی سی سی کی بہترین پرفارمنس میں شامل
کراچی آئی سی سی نےپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ کی 196 رنز کی اننگز کو ٹیسٹ چیمپئن شپ کی بہترین…
Read More »افغان پیسر نوین الحق پشاور میں ٹریننگ کرنے لگے
کراچیافغانستان کے فاسٹ بولر نوین الحق ٹریننگ کے لیے پشاور میں موجود ہیں وہ شاہین شاہ آفریدی کے جم میں ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں او اپنے نئے…
Read More »جیم خانہ کرکٹ، ڈینم کرافٹ کی فتح
کراچی35 ویں کراچی جیم خانہ رمضان کر کٹ فیسٹول میں ڈینم کرافٹ نے کراچی جیم خانہ وائٹ کو دو وکٹوں سے شکست دیدی۔ اتوار کوکراچی جیم خانہ وائٹ…
Read More »پاکستان کرکٹ ٹیم فارغ، غیرملکی کوچز کو چھٹی مل گئی، اپنے ملک روانہ
کراچی پاکستان کرکٹ ٹیم جون تک فارغ ہے اس لئے قومی ٹیم کے ساتھ کام کرنے والے غیر ملکی سپورٹ اسٹاف ارکانبھی چھٹیاں منانے اپنے گھروں کو چلے…
Read More »پی سی بی چیئرمین رمیز راجا فوری طور پر عہدہ چھوڑنے کو تیار نہیں
کراچیپی سی بی چیئرمین رمیز راجا فوری طور پر عہدہ چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں۔سوشل میڈیا پر ان کے خلاف استعفی دو کے نام سے مہم چل رہی…
Read More »رمضان کارپوریٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ
کراچیعمر ایسوسی ایٹس اور ارحم کرکٹ کلب کی ٹیمیں نیا ناظم آباد رمضان کارپوریٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ نیا…
Read More »