خبریں

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی ہے۔ باغ جناح کراچی میں سانحہ کارساز کے شہدا کی یاد میں منعقدہ جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ …

Read More »

اپوزیشن کا 2 ہفتوں میں ملک گیر احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) نے آئندہ 2 ہفتوں میں ملک گیر احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقا ت کی۔ اس ملاقات کے بعد میڈیا بریفنگ میں پی ڈی ایم سربراہ …

Read More »

بلاول حکومت کے خلاف تحریک چلانے کے بجائے سندھ کے عوام کیلئے کچھ کریں، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری حکومت کے خلاف تحریک چلانے کے بجائے سندھ کے عوام کے لیے کچھ کریں، سندھ میں غربت، بے روزگاری کی انتہا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ …

Read More »

عمران اداروں کو ٹائیگر فورس بنانا چاہتے ہیں ، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اداہروں اان اداہروں کو ن ٹسئیگت بوت تر کراچی میں جلسے سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان عدالت ، الیکشن میڈیا ، یاااشن فٹا ، یااال …

Read More »

آئی ایم ایف سے مذاکرات کی ناکامی کی خبر میں صداقت نہیں ، ترجمان وزارت خزانہ

وزارتِ خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مذاکر صہیںد ناکا تکی ب ناکا ب ایک بیان میں ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذکرات اگلے ہفتے بھی رہیں گے ، مذاکرات کی ناکام کیبر انہوں نے …

Read More »

ڈاکٹر عشرت العباد کا کراچی آپریشن سے متعلق اہم انکشاف

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کراچی آپریشن کو اسلام آباد سے مکمل حمایت لندن میں جیو نیوز کے ساتھ نشست میں ڈاکٹر عشرت العباد نے کئی بڑے انکشافات کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2013 میں ن لیگ کے دور اقتدار میں کراچی آپریشن کو اسلام …

Read More »

گورنر سندھ تاریخ پر نہ بولیں ، بدنامی ہوتی ہے: سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی کا گورنر عمران اسماعیل پر طنز کے تیر برساتے کہن اا ااتے کہن اا پ کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی …

Read More »

دوسروں کے عقائد و نظریات کا مذاق اڑانا مناسب نہیں: طاہر اشرفی

وزیر اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی مشرق وسطی اور چیئرمین علماء کونسل محمد طاہر محمود اشرفی کہنا ہے کہ دوسروں کے عقائد اور نظریات کا اڑانا مناسب نہیں. لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ذکر اذکار کی …

Read More »

شوکت ترین نیویارک پہنچ گئے

سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین دورۂ امریکا کے دوسرے مرحلے میں نیویارک پہنچ گئے ، گورنر ا۔ بینک بھی کے ہوار ن ہمرہ بھی کے ہمرپہ بھی کے ہمرپہ بھی کے ہمرپہ بھی کے ہمرن قونصل جنرل نیویارک نے شوکت ترین اور گورنر اسٹیٹ بینک کا استقبال کیا۔ شوکت ترین …

Read More »