دنیا کے امیرترین سیلیبرٹی خاندان ”کارڈیشین فیملی”کی سب سے چھوٹی صاحبزادی ماڈل، امریکی ٹی وی اور سوشل میڈیا اسٹار”کائلی جینر” اپنے نام کو کیش کرنے کے ہنر سے بخوبی واقف ہیں۔ سیلف میڈ ارب پتی خاتون ہونے کا اعزاز، اداکارہ کی انہیں صلاحیتوں کامرہون منت ہے۔ کائلی کے حوالے سے …
Read More »”رمشا خان” بے شمار صلاحیتوں کی حامل اداکارہ
رمشا خان کا شمار شوبز انڈسٹری کے ان ستاروں میں ہوتا ہے، کے لیے کہا جاتا ہے کہ”آئے اور چھاگئے”۔ وہ ایک ایسی اداکارہ ہیں جن کی جاندار اداکاری مدمقابل اداکاروں کو مشکل میں ڈال دیتی ہے۔ ناظرین اب تک رمشا کو مختلف کرداروں میں دیکھ چکے ہیں اور جس …
Read More »سونم کپور کے ہیئر اسٹائل
سونم کپور کوبالی ووڈ میں فیشن گرو کا نام خوامخواہ ہی نہیں خطاب کی وجہ اس کا لائف اسٹائل اور فیشن ساتھ ساتھ نت نئے تجربات کرنے کی فیشن کا انتخاب ہو یا پھر بیوٹی ٹرینڈ، وہ کبھی اسے اپنانے سے نہیں شرماتی، یہی و ہے کہ وہ رنگ اور …
Read More »”علی رحمان” پے درپے کامیابیوں نے سُپر اسٹار بنا دیا
گزشتہ چند برسوں پر مشتمل فلم انڈسٹری کی نشاط ثانیہ کی بات ہمیں نیا ٹیلنٹ، فلم کا نیا انداز اور نئے پر تفریح کا ایک نیا دور نصیب نئے دور کے سنیما کی باگ ڈور سنبھالنے کیلئے نئی کے حامل فلمساز کچھ نیا کرنے میں ہیں اور امید ایک نہ …
Read More »امریکی بھی ‘میری کونڈو’ کے دیوانے ہوگئے
جب ہم کسی کے گھر جاتے ہیں تو وہاں گھر کو مہارت جمعی سے سجاہوا اور چیزوں کو ترتیب میں دیکھتے خاتونِ خانہ کی سلیقہ مندی کا اندازہ دراصل، گھر میں چیزوں کو صفائی ستھرائی اور سلیقہ مندی (Ordnung)کے ساتھ رکھنا بھی ایک ہُنر ہے، جو کئی خواتین (اور حضرات …
Read More »برج اسد سے تعلق رکھنے والی شوبز شخصیات
علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 120 سے 149درجات پر مشمل حصہ، برج اسد (Löwe) کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ پانچواں برج ہے۔ شمس 23جولائی سے 22اگست تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔ برج اسد کا حاکم سیارہ شمس اور اس کی خوبی ثابت (behoben) ہے …
Read More »”پینی لوپ کروز” محنتی اور باصلاحیت اداکارہ
یہ بات سب جانتے ہیں کہ دیگر شعبوں کی طرح ہالی ووڈ میں بھی مرد اداکاروں کے میں خواتین اداکاراؤں کو کم معاوضہ ملتا ہے۔ تاہم پینی لوپ کروز نے اس سال کانز فلم فیسٹول دوران انکشاف کیا کہ انھوں نے ایوری باڈی لیے اداکار جیویئر بارڈیم (جو ان کے …
Read More »”عروہ اور ماورہ” دو بہنیں لیکن جداگانہ انداز
جب دو بہنیں شوبزنس کی دنیا میں ایک ساتھ صلاحیتوں کا مظاہرہ کررہی اور دونوں ہی بڑے بینرز تلے کام کررہی ہوں تو ان کا موازنہ کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔ ایسا پہلی بار نہیں ہے کہ دو بہنیں ایک ساتھ شو بز آسمان پر چمک رہی ہوں، ان کویتا اور …
Read More »عید الاضحیٰ پر میک اَپ کیسا ہونا چاہیے
عید الفطر کی طرح عید الاضحی بھی خواتین کے سجے سنورے بغیر مکمل نہیں ہوپاتی۔ عید کے تینوں دن کے لیے ملبوسات کی خریداری تو یقیناً آپ کرچکی ہوں گی، تو اب ہے اپنی دلکشی اور خوبصورتی میں اضافے کی۔ عید کے دن خواتین کی تیاری میں میک اَپ لک …
Read More »ٹیلر سوئفٹ ہالی ووڈ کی امیر ترین سیلیبرٹی
امریکی جریدے فوربز کی جانب سے ہر سال جولائی کے مہینے میں بنیادوں پر سب سے زیادہ آمدنی حاصل کرنے والی 100 سیلیبرٹیز کی رینکنگ جاری کی جاتی ہے۔ رواں سال فوربز کی جانب سے اس سلسلے میں جاری کی گئی، جس میں پوپ اسٹار اوراسٹائل آئیکون ٹیلر سوئفٹ کا …
Read More »