دائرۃ البروج میں ہر برج کی اپنی اپنی مختلف اور منفرد خصوصیات ہوتی ہیں۔ اسی طرح، برج سرطان سے تعلق رکھنے والے افراد تعلقات میں جذبات، گہرائی، سنجیدگی اورسچائی کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج سرطان کے زیرِ اثر پیدا ہونے والے افراد …
Read More »”الٰہ دین” وِل اسمتھ کے کیریئر کی سب سے بڑی فلم
”الٰہ دین” بچوں کے پسندیدہ کارٹون کرداروں میں سے ایک ہے۔ 1992ء میں امریکی فلم پروڈکشن کمپنی کامیاب اینیمیٹڈ مووی ” الٰہ دین”بچوں میں اتنی مقبول ہوئی کہ تو سینما، بچوں کے کھیلوںمیں کہیں کوئی جن ‘ ‘جینی” کا کردار نبھاتاتو کوئی پرنسز جیسمین کایا پھر کوئی من پسند کردارالٰہ …
Read More »باراک اور مشیل اوباما کی شوبز میں انٹری
سابق امریکی صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشیل اوباما کو ایک اسٹائلش اور باوقار ‘فرسٹ کپل’ کے طور پر جانا جاتا ہے۔ امریکی صدر کے طور پر غالباً بل کلنٹن کے بعد باراک اوباما واحد شخص ہیں، جن کے کی صلاحیتوں اور سماجی آداب کی پوری دنیا معترف …
Read More »‘ثناجاوید’ انڈسٹری میں ایک خوشگوار اضافہ
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ ‘ثناجاوید’ نے کم وقت میں عمدہ کام کرکے خوب نام کمایا ہے۔ آجکل وہ جیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامہ سیریل ”ڈر خدا سے” میں جلوہ گر ہیں جبکہ حال ہی ختم ہونے والے ڈرامہ سیریل ” رومیو ویڈز ہیر” سے پہلے وہ ڈرامہ سیریل ” …
Read More »دراز قد کیسے نظر آئیں!
کیا آپ کا قد5فٹ سے کم ہے؟اگر ایسا ہے تو ہوسکتا ہے آپ کو اپنے لیے پیٹیٹ وومن (zierliche Frau)جیسے الفاظ بھی سننا پڑے ہوں۔ اگر ایسا ہے توہم آپ کی اس کیفیت کو محسوس کرسکتے ہیں، تاہم ان تمام نظریات فیشن کے انتخاب سے تبدیل بھی کیا جاسکتا ہے۔ …
Read More »”رباب ہاشم” باصلاحیت میزبان، اداکار اور ماڈل
ڈرامہ انڈسٹری اس لحاظ سے خوش قسمت ہے کہ اسے صرف خوبصورت ہی نہیں بلکہ تعلیم اور صلاحیتوں سے مالا مال فنکار نصیب ہوئے ہیں۔ انہی میں سے ایک رباب ہاشم بھی ہیں، جو دس سال سے کیمرے کاسامنا کررہی ہیں۔ انھوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز 10سال کی …
Read More »”ڈیبورا ڈوگن” گریمی ایوارڈز کی پہلی خاتون سربراہ
MeToo# مہم کے سب سے اثرات دنیا شوبز پر دیکھے گئے ہیں، جہاں نہ اپنے حقوق کے لیے بلند کررہی ہیں بلکہ کے نتیجے میں خوش قسمتی سے سے بھی لیا جارہا موسیقی کی دنیا میں ‘گریمی ایوارڈز’ کا بڑا نام ہے، تاہم بھی خواتین کے ساتھ جس طرح کا …
Read More »‘ہیر مان جا’جاندار ٹریلر فلم کی کامیابی کی نوید
جیو فلمز کی جانب سے لالی ووڈ کے احیاء اور اسے ایک بار بلندیوں پر لے جانے کے لیے کی جانے والی کاوشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نت نئے، منفرد اور اچھوتے موضوعات پر مبنی کہانیوں کے ذریعے جیو فلمز فلم انڈسٹری کو ایک بار پھر اپنے پیروں پر کھڑا …
Read More »کھولو چیلنج… ووڈ سے لالی ووڈ !
سوشل میڈیا جب سے آیاہے نت نئے ٹرینڈز اور چیلنجز سامنے آتے رہتے ہیں جیسے کہ چیلنج، آئس بکٹ چیلنج، کی کی ڈانس چیلنج وغیرہ۔ ان چیلنجز میں عام لوگوں سے لے کر فلمی مشہور شخصیات بھی حصہ لیتی ہیں۔ان ستاروں میں صرف بالی ووڈ کے ہی بلکہ ہمارے لالی …
Read More »سید جبران… ایک خوبصورت اور باصلاحیت اداکار
ضروری نہیں کہ آ پ نے جو سوچا ہو وہ بھی جائیں اور اسی کے مطابق زندگی گزاریں، جب آپ کی منزل تعین کرچکی ہوتو لامحالہ آپ کو اسی ڈگر پر چلنا یہی کچھ سیّد جبران کے ساتھ ہوا، وہ جب ایم بی بی ایس کے تیسرے سال میں تو …
Read More »