فیشن

فیشن کی دنیا میں ‘ریہانا’ کی انٹری

پاپ اسٹار، اداکارہ، کامیاب کاروباری خاتون اور انسان دوست شخصیت ‘روبن ریہانا فینٹی’ ایک کثیرالجہتی شخصیت کی مالک سپراسٹار ہیں۔ تاہم، اس مقام تک پہنچنے کے لیے انھوں نے ایک طویل اور کٹھن سفر طے کیا ہے۔ 20فروری 1988ء کو جزیرہ بارباڈوس میں پیدا ہوئیں۔ ان کی ابتدائی زندگی، والدین …

Read More »

فیشن کی دنیا میں شُوز کے نئے ٹرینڈز

لوگ صرف چہرہ ہی نہیں دیکھتے بلکہ سر تا پیر شخصیت کا ہیں اور اوپر سے جب نگاہ پیروںپر تو آپ کے شُوز کے انتخاب کو بھی سراہتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ نے کچھ نیا اور ٹرینڈی پہنا ہوتو لوگوں کی ستائشی نظریں آپ انتخاب پر فخر کرنے …

Read More »

لائن کنگ 2019

اس سال ڈزنی کے مداح پہلے ہی الہ ری زبردست کاسٹ کمپیوٹر گرافکس توقع کی ہے چھوڑ دے گی۔ آئیے جانتے ہیں کہ ‘دی لائن کنگ 2019’ سے شائقین کیا توقع رکھ سکتے ہیں۔ لائن کنگ کا پس منظر ‘دی لائن کنگ’ 1994 کی سپر ہٹ فلم ہے، جس کا …

Read More »

”احد رضا میر اور سجل علی” حقیقی زندگی میں بھی ہمسفر

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ایسے اداکار وں کی ایک طویل موجودہے جنھیں پہلے اسکرین پر اور پھر ،کچھ عرصے بعد حقیقی زندگی میں بھی ہمسفر دیکھا گیا۔ اس حوالے سے زیادہ پیچھے جانے کے بجائے نئی نسل جوڑیوں کی بات جائے تو سائرہ سبزواری ،دانش تیمور اور …

Read More »

نیلم منیر… رانگ نمبر نہیں، رائٹ نمبر ہے

کسی بھی فلم کا اسکرپٹ جاندار اور اس کی کاسٹ شاندا ر ہوتو اسے ہٹ ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ایساہی جیو فلمز کی پیش کش ”رانگ نمبر 2” کے ساتھ ہوا ہے، جس میں اداکارہ نیلم منیر انگوٹھی میں ” نیلم” کی طرح فٹ نظر آئیں۔ نیلم اس …

Read More »

حرا مانی…. خوبصورت اور باصلاحیت

2013ء سے انڈسٹری میں بحیثیت ماڈل، گلوکار، وی جےاور میزبان کے روپ میں دکھائی دینے والی حرامانی اب ایک منجھی ہوئی اداکارہ کے روپ میں سامنے آرہی ہیں۔ مختلف چینلز پران کے چلنے والے ڈرامے ان کا قد اور بڑ ا کررہے ہیں۔ ‘میرا خدا جانے’ جیسے ڈرامے ا س …

Read More »

احد رضا میر کی ”ہیملٹ” میں بہترین اداکاری

ملکی سطح پرا داکار احد رضا میر ، پاکستا ن کےپسندیدہ، پرکشش، خوبصورت اور اسٹائلش اداکار کے طور پر جانے جاتےہیں۔ احدرضا میر کے فین فالورز کی تعداد صرف ملکی ہی نہیں بلکہ بین الاقوامی طور پربھی بے شمار ہے۔ احد رضا میر کے یہ سارے فینز ان دنوں بے …

Read More »

بالی ووڈ کے فیشن ایبل ستارے

ایک طرف فلم اسٹارز کے آن اسکرین کردار جہاں پرستاروں اپنا تاثر قائم کرتے ہیں، تو دوسری ان اسٹارز کی شخصیت آف اسکرین سرگرمیاں پرستاروں میں رہتی ہیں اوروہ متاثر ہوکر انھیں فالو کرتے ہیں۔ ان کے پسندیدہ اسٹارز چاہے مہنگے ترین روایتی لباس زیب تن کریں پھر سادہ جینز …

Read More »

ہالی ووڈ میں مہنگی ترین منگنی کی انگوٹھیاں

آجکل کے زمانے میں سوشل میڈیا خصوصاً انسٹاگرام پر ہر کوئی کسی تقریب، آؤٹنگ یا پھر کی تصاویر شیئر کرنے میں مصروف نظر آتا ہے۔ جس کو دیکھو وہ تمام پلیٹ فارمز پر کسی نہ کھوج میں لگا رہتا ہے جبکہ اپنی پسندیدہ سیلیبرٹیز کو فالو آتے ہیں کہ کس …

Read More »

خان…. کے اداکاری کے میدان !

شاید ہمارے ملک میں میوزک اور گلوکاری کا اتنا کریز نہیں رہا، جتنا کہ کچھ عرصہ قبل تھا۔ اسی لیے آج کے دورمیں نئے گلوکاروں کو اپنی پہچان بنانے اور دنیا ئے موسیقی پر اپنی چھوڑنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کئی گلوکار اسکرین پر گانے …

Read More »