وفاقی کابینہ نے پٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن بڑھانے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد اب ڈیلرز کا مارجن 7 روپے فی لیٹر ہوگا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن بڑھانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن …
Read More »ملک میں سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی
کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں 1300 روپے اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 1300 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 59 ہزار 600 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا اور …
Read More »لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم، کون کون سی اشیاء لائی جا سکیں گی
اسلام آباد: حکومت نے پرتعیش اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کردی ، جن میں کاسمیٹکس، فروٹس اینڈڈرائی فروٹس، فرنیچر ،لیدر جیکٹس، شیمپو، سن گلاسز وغیرہ شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پرتعیش اشیا کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دے دی گئی ، ذرائع نے بتایا کہ وفاقی …
Read More »چین کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ
چین کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری سال رواں کی پہلی ششماہی میں گزشتہ سال کی نسبت 17.four فیصد اضافہ ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی مین لینڈ میں حقیقی زیر استعمال براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) سال کی پہلی ششماہی میں …
Read More »ڈالر کی اونچی اڑان : بینکوں کی من مانیوں کی وجہ سے امپورٹرز رل گئے
کراچی : بینکوں کی من مانیوں کی وجہ سے امپورٹرز رل گئے، ملکی تاریخ میں پہلی بارآئل مارکیٹنگ کمپنی نے ایل سی248 روپے پر کلیئر کرائی۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 240 روپے پر پہنچ گیا اور بینکس ایل سی کیلئے 248 روپے میں ڈالر فروخت کرنے لگے۔ بینکوں …
Read More »مہنگائی حکومت کے کنٹرول سے باہر، شرح 37 فیصد سے متجاوز
اتحادی حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مسلسل ناکام ہو رہی ہے۔ ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح بڑھ کر 37.67 فیصد پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ایک ہفتے میں 30 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، حالیہ ہفتے 7 …
Read More »روپے کی قدر میں معمولی اضافہ
کراچی: انٹر بینک میں مسلسل 11 روز تک ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد روپے کی قدر میں معمولی بحالی دیکھی جارہی ہے، ڈالر کی قیمت 242 روپے سے 239 روپے پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز 29 جولائی 2022 جمعے کو انٹر بینک …
Read More »بُری خبر! ایک اور ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کا آؤٹ لک مستحکم سے منفی کر دیا
اسلام آباد : موڈیز اور فچ کے بعد ایک اور ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کا آؤٹ لک مستحکم سے منفی کر دیا، ایس اینڈ پی نے پاکستان کی کرنسی اور سکوک ٹرسٹ سرٹیفیکیٹس کو’ بی منفی’ کی توثیق کی۔ تفصیلات کے مطابق موڈیز اور فچ کے بعد اسٹینڈرڈ اینڈ پور …
Read More »ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کروڑوں ڈالر کمی
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ 22 جولائی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 82 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کمی ہوئی، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 14 ارب 41 کروڑ 46 لاکھ ڈالر رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ …
Read More »پاکستانی چاول کی پڑوسی ملک میں زبردست مانگ، تاجرخوش
تہران: پاکستان اور ایران نے نجی شعبے میں تجارتی لین دین کے فروغ اور اس کے حجم کو سالانہ پانچ ارب ڈالر تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تہران میں پاکستانی سفارتخانے اور رائس ایکسپورٹرز ایسو سیئیشن آف پاکستان (ریپ) کے تعاون سے پاکستانی چاول …
Read More »