یوٹیلیٹی اسٹورز سے‌ خریداری کرنے والوں کے لیے بڑا ریلیف


اسلام آباد : یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ، قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پربرانڈ گھی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی، ایک کلوگھی کی قیمت میں eight روپے کمی ہوئی، جس کے بعد ایک کلو کیٹگری ون کا برانڈڈ گھی 520 سے کم ہو کر 512 روپے کلو ہوگیا۔

5کلو والا گھی کا ڈبہ 2625 روپے سے کم ہو کر2580 روپے کا ہوگیا ، 5 کلو گھی کے ڈبے کی قیمت میں 45 روپےکمی ہوئی، گھی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری کردیا گیا ہے۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر 80 گرام الائچی چائے کے نرخوں میں 45 روپےکمی کر دی گئی، جس کے تحت 170 گرام الائچی چائے 100روپے
، 430 گرام الائچی چائے 357روپے اور 900 گرام الائچی چائے 845 روپے سستی ہوگئی۔

About admin

Check Also

اسٹیٹ بینک کی گوگل کو ادائیگیاں روکنے کی خبر کی تردید

اسلام آباد : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ذرائع ابلاغ کے بعض حصوں میں گوگل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *