ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ


ڈالر کی قدر میں روز بروز کمی اور  اضافے کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز جمعہ کے دن بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں3 پیسے کی کمی سامنے آئی ہے ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جمعہ کے روز انٹربینک میں three پیسے کی کمی بعد ڈالر 221 روپے 92 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے میں ڈالر کے بھاؤ میں 57 پیسے کی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 227.85 روپے ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 221 روپے 95 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔



About admin

Check Also

پاکستان ہے تو کسی اور ملک سے تجارت کیوں کریں، صدر آذربائیجان

باکو / اسلام آباد : آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *