ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 30 کروڑ ڈالرز کی کمی


کراچی: ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد مجموعی ذخائر 13 ارب 76 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کے رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 23 ستمبر تک 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 76 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کے رہ گئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 23 ستمبر تک 34 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر eight ارب 59 لاکھ ڈالر رہ گئے۔

علاوہ ازیں بینکوں کے پاس زرمبادلہ ذخائر میں three کروڑ 25 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد بینکوں کے پاس زرمبادلہ ذخائر 5 ارب 75 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

About admin

Check Also

ٹی ڈی اے کے سابق سربراہ ایس ایم منیر انتقال کرگئے

کراچی: شہر قائد کی معروف کاروباری شخصیت ایس ایم منیر مختصر علالت کے بعد خالق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *