پاکستانی روپے کی قدر میں بڑا اضافہ، ڈالر نیچے آگیا


کراچی : پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مستحکم ہوا، ڈالر three روپے 65 پیسے سستا ہوکر236 روپے پر آگیا۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے دن انٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں three روپے 65 پیسے کی کمی ہوئی اور 236 روپے کا ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرز کا کہنا تھا کہ بینکس درآمد کندگان کو ڈالر 236 روپےنواسی پیسےم یں ڈالرفروخت کررہے ہیں۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 239 سے 241 روپےمیں ٹریڈ کر رہا ہے۔

Remarks: انٹر بینک میں ڈالر2 روپے46 پیسے سستا ،237 روپے19 پیسے پر ٹریڈنگ جاری، فاریکس ڈیلرز بینکس ڈالر 238 روپے 24 پیسے میں ڈالرفروخت کر رہے ہیں، فاریکس ڈیلرز اوپن مارکیٹ میں ڈالر240 سے 242 روپےمیں فروخت جاری، فا

About admin

Check Also

ٹی ڈی اے کے سابق سربراہ ایس ایم منیر انتقال کرگئے

کراچی: شہر قائد کی معروف کاروباری شخصیت ایس ایم منیر مختصر علالت کے بعد خالق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *