ڈالر کی اونچی اڑان، ایک دن میں 7 روپے مہنگا


ملک میں روپیہ کی قدر میں گراوٹ اور ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر three سے 7 روپے مہنگا ہوگیا اور 226 سے 229 روپے میں‌ دستیاب ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 72 پیسے مہنگا ہوگیا اور کاروبار کے اختتام پر 218 روپے 38 پیسے کا ہوگیا۔

گزشتہ روز بھی انٹربینک میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہوا تھا۔

انٹربینک میں ایک ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوکر 217 روپے 66 پیسےکا ہوگیا تھا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر 222 روپے پر برقرار رہی تھی۔



About admin

Check Also

سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، نئے ریٹ آگئے

کراچی : صرافہ بازاروں میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published.