سعودی عرب میں سونا کتنا سستا ہوا؟


سعودی گولڈ مارکیٹ میں کئی روز تک سونے کے نرخوں میں اضافے کے بعد ایک بار پھر قیمت گرنا شروع ہوگئی ہے۔

ایک غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق جمعرات کے روز 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 187.25 ریال سے کم ہوکر 185.88 ریال ہوگئی۔

اے آروائی نیوز براہِ راست دیکھیں reside.arynews.television پر

اسی طرح 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 159.33 ریال، 22 قیراط ایک گرام سونا 194.73 جب کہ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 212.44 ریال ریکارڈ کی گئی۔

گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط کی eight گرام والی گنی کی قیمت 1784.47 ریال رہی جبکہ 22 قیراط والی گنی کی قیمت 1869.44 ریال اور 24 قیراط والی مذکورہ مقدار کی گنی 2039.39 ریال رہی۔

About admin

Check Also

بھارت نے ڈیجیٹل کرنسی کے لیے اقدامات کا آغاز کردیا

نئی دہلی : بھارت نے ڈیجٹل کرنسی (ای روپے) کے نظام کو اپنانے کے لیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.