’ آئندہ چند روز میں زرعی شعبے سے متعلق اہم فیصلے ہوں گے ‘


وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زراعت ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، آئندہ چند روز میں اس شعبے کی ترقی کیلیے اہم فیصلے کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے یہ اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کیا ہے۔

اے آروائی نیوز براہِ راست دیکھیں dwell.arynews.television پر

شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے زرعی شعبے میں اصلاحات کیلیے eight سب کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔ حکومت کسانوں کو آسان قرضوں، معیاری بیج اور کیڑے مار ادویات تک آسان رسائی یقینی بنائے گی۔

 



About admin

Check Also

تمام اسمارٹ فونز کے لیے ایک ہی چارجر، یورپی یونین کا بڑا فیصلہ

یورپی یونین نے اسمارٹ فون کے صارفین کی بڑی مشکل حل کردی، اب تمام موبائل …

Leave a Reply

Your email address will not be published.