جولائی میں 2.5 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول


اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ جولائی 2022 میں ترسیلات زر کی مد میں 2.5 ارب ڈالر کی رقوم موصول ہوئیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ترسیلات زر نے مسلسل 26 مہینوں تک 2 ارب ڈالر سے زائد کا ریکارڈ برقرار رکھا ہے۔

جون کی نسبت جولائی 2022 کے دوران ترسیلات زر میں 8.6 فیصدکمی ہوئی جب کہ جولائی 2021 کے مقابلے میں 7.Eight فیصد کمی ہوئی۔

مرکزی بینک کے مطابق جولائی میں ترسیلات زر سب سے زیادہ سعودی عرب سے580.6 ملین ڈالر آئے، یواےای سے 456.2 ملین ڈالر، برطانیہ سے411.7 ملین ڈالر موصول ہوئے۔

جولائی میں امریکا سے 254.three ملین ڈالر موصول ہوئے۔

About admin

Check Also

تمام اسمارٹ فونز کے لیے ایک ہی چارجر، یورپی یونین کا بڑا فیصلہ

یورپی یونین نے اسمارٹ فون کے صارفین کی بڑی مشکل حل کردی، اب تمام موبائل …

Leave a Reply

Your email address will not be published.