ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار، مزید 2 روپے 13 پیسے سستا ہوگیا


پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے۔ ڈالر مزید 2 روپے 13 پیسے سستا ہوکر 221 روپے 91 پیسے ہوگیا۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 13 پیسے سستا ہوا اور 221 روپے 91 پیسے پر بند ہوگیا۔ جمعہ کے روز انٹر بینک میں ڈالر 224 روپے four پیسے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر four روپے سستا ہوگیا۔ ڈالر 222 روپے کم ہو کر 218 روپے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 245 روپے کی بلند سطح پر پہنچنے کے بعد اب تک 27 روپے کمی ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ three اگست کو انٹر مارکیٹ میں ڈالر بُری طرح لڑکھڑا گیا تھا۔ صرف ایک دن میں اس کی قدر میں تاریخی کمی ہوئی تھی اور 226 پر سطح پر آگیا تھا۔

About admin

Check Also

تمام اسمارٹ فونز کے لیے ایک ہی چارجر، یورپی یونین کا بڑا فیصلہ

یورپی یونین نے اسمارٹ فون کے صارفین کی بڑی مشکل حل کردی، اب تمام موبائل …

Leave a Reply

Your email address will not be published.