نصیبو لال کی گانا گانے کی ویڈیو نے مداحوں پر سحر طاری کردیا


پاکستان کی مشہور گلوکارہ نصیبو لال کی نئی گانا گانے کی ویڈیو نے مداحوں پر سحر طاری کر دیا۔

سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں نصیبو لال اور سرمد قدیر بالی وڈ فلم ”انجانہ انجانی“ کا مشہور گانا ”تجھے بُھلا دیا“ گا رہے ہیں۔

ویڈیو کو ایک انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اب تک تین لاکھ سے زائد صارفین دیکھ چکے ہیں۔ دونوں نے بہترین انداز میں گانا گن گنایا جس کی مداح بھی تعریف کر رہے ہیں۔

 

View this submit on Instagram

 

A submit shared by DIVA Journal Pakistan (@divamagazinepakistan)

نصیبو لال نے لیجنڈری گلوکارہ عابدہ پروین کے ساتھ کوک اسٹوڈیو سیزن 14 میں کلام ”تو جھوم“ گایا جس کی نہ صرف پاکستانیوں نے بلکہ بھارتی گلوکاروں نے بھی تعریف کی۔

کلام کو صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور یوٹیوب پر اسے three کروڑ سے زائد بار سنا گیا ہے۔



About admin

Check Also

یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، …

Leave a Reply

Your email address will not be published.