کیا اسٹیٹ بینک کے ذخائر ختم ہوگئے؟ اہم وضاحت


اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ذخائر ختم ہونے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔

مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ کچھ افواہیں سامنے آئیں کہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر ختم ہوگئے ہیں یہ بھی کہا گیا کہ اسٹیٹ بینک یہ زخائر استعمال نہیں کرسکتا یہ بھی افوائیں ہیں کہ اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو درآمدی ادئیگیاں روک دی ہیں یہ بھی افوائیں تھی کہ بینکوں کے پاس ڈالر نہیں ہیں۔

مرکزی بینک نے واضح کیا ہے کہ یہ تمام افواہیں ہیں اور خبریں بے بنیاد ہیں دس جون تک اسٹیٹ بینک کے پاس eight ارب 99 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں ان میں سونے کے ذخائر شامل نہیں ہیں۔

بیان کے مطابق یہ ذخائر تمام مقدس کے لئے مکمل بور پر قابل استعمال ہیں اسٹیٹ بینک نے درآمدی ادائیگیاں نہیں روکی ہیں کمرشل بینکوں کے ہاس ان ادائیگیون کو ادا کرنے کےُلیے کافی لیکویڈیٹی موجود ہے ۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ جون میں اب تک درآمدی ادئیگی کی مد میں four ارب 70 کروڑ ڈالر کی درآمدی ادئیگیاں انٹر بینک مارکیٹ کے زریعے کی جاچکی ہیں۔

About admin

Check Also

جرمنی : ٹیکسٹائل نمائش کا اختتام : پاکستانی تاجروں کو بڑی کامیابی مل گئی

فرینکفرٹ : جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں ہیم ٹیکسٹائل کی عالمی نمائش اختتام پذیر ہوگئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.