ریال کا ریٹ کیا ہے؟ جانیے

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق جمعہ 7 جنوری 2022 کو سعودی ریال کا ریٹ کیا ہے؟

پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کیا ‏‏ہوگی اور ‏ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کتنا ہوگا اس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔

پاکستان

فوری(بینک الجزیرہ):46روپے 60 پیسے، فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے :46روپے 46 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):46 روپے19 پیسے، فیس :10 ریال
ویسٹرن یونین: 46 روپے 50 پیسے: فیس 23 ریال
منی گرام:46 روپے 74 پیسے، فیس :23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):46 روپے 10 پیسے، فیس :15 ریال

The put up ریال کا ریٹ کیا ہے؟ جانیے appeared first on ARYNews.television | Urdu – Har Lamha Bakhabar.

About admin

Check Also

ٹی ڈی اے کے سابق سربراہ ایس ایم منیر انتقال کرگئے

کراچی: شہر قائد کی معروف کاروباری شخصیت ایس ایم منیر مختصر علالت کے بعد خالق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *