بینک تعطیل کا اعلان ہو گیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کی تعطیل کا اعلان کر دیا۔

بینک دولت پاکستان three جنوری 2022ء بروز پیر کو ’بینک تعطیل‘ کے موقع پر عوام سے لین دین کے ‏لیے بند رہے گا۔

تمام بینک/ڈی ایف آئیز/ ایم ایف بیز مذکورہ تاریخ پر عوام پر لین سے دین کے لیے بند رہیں گے ‏البتہ بینکوں/ڈی ایف آئیز/ایم ایف بیز کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے۔

یاد رہے کہ نئے سال کے آغاز کے پہلے روز ملک بھر کے بینکس بند رہتے ہیں اور وہ اپنے صارفین کے ششماہی کھاتوں کی رپورٹ مرتب کرتے ہیں، تمام بینکس میں عوامی لین دین ضرور بند ہوتی مگر آپریشنل کام جاری رہتے ہیں۔ اسی طرح یکم رمضان ، مالی سال کے پہلے روز یعنی یکم جولائی کو بھی اسٹیٹ بینک کی ہدایت پر تمام بینکس بند رہتے ہیں۔

The publish بینک تعطیل کا اعلان ہو گیا appeared first on ARYNews.television | Urdu – Har Lamha Bakhabar.

About admin

Check Also

ٹی ڈی اے کے سابق سربراہ ایس ایم منیر انتقال کرگئے

کراچی: شہر قائد کی معروف کاروباری شخصیت ایس ایم منیر مختصر علالت کے بعد خالق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *