جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستانی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد: مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ نومبر میں جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہوا، برآمدات میں اضافہ ہمارے برآمد کنندگان کی سخت محنت کا نتیجہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ نومبر میں جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہوا۔

مشیر تجارت کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیائی ممالک میں سے پاکستان کی برآمدات میں 33.5 فیصد اضافہ ہوا، بنگلہ دیش کی برآمدات میں 31.three اور بھارت کی برآمدات میں 26.5 فیصد اضافہ ہوا۔

انہوں نے کہا کہ برآمدات میں اضافہ ہمارے برآمد کنندگان کی سخت محنت کا نتیجہ ہے، برآمد کنندگان کی کارکردگی کو سراہا جانا ضروری ہے۔

The publish جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستانی برآمدات میں اضافہ appeared first on ARYNews.television | Urdu – Har Lamha Bakhabar.

About admin

Check Also

انکم ٹیکس دینے والوں کیلیے ایف بی آر کی جانب سے سہولت فراہم

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2022 کے لئے اپنی ویب …

Leave a Reply

Your email address will not be published.