ستمبر 2021: آٹو فنانسنگ سیکٹر میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: سال 2021 کے ماہ ستمبر میں ملک کے آٹو فنانسنگ سیکٹر میں ریکارڈ اضافہ ہوا، ایک مہینے میں 12 ارب کی اضافی فنانسنگ ریکارڈ کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق آٹو انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ ستمبر میں ملک کے آٹو فنانسنگ سیکٹر میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ستمبر 2021 میں آٹو سیکٹر میں 338 ارب روپے کی فنانسنگ ہوئی۔ اگست کے مقابلے میں ستمبر میں 3.eight فیصد اضافہ ہوا جبکہ 12 ارب کی اضافی فنانسنگ ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ سال ستمبر کے مقابلے میں رواں برس آٹو فنانسنگ میں 45.5 فیصد اضافہ ہوا، گزشتہ سال ستمبر میں 232 ارب کی فنانسنگ ہوئی تھی۔

The put up ستمبر 2021: آٹو فنانسنگ سیکٹر میں ریکارڈ اضافہ appeared first on ARYNews.television | Urdu – Har Lamha Bakhabar.

About admin

Check Also

منی لانڈرنگ کے44کیسوں کی تحقیقات مکمل

اسلام آباد : ایف بی آر حکام نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کے44کیسوں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *