عمران اداروں کو ٹائیگر فورس بنانا چاہتے ہیں ، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اداہروں اان اداہروں کو ن ٹسئیگت بوت تر

کراچی میں جلسے سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان عدالت ، الیکشن میڈیا ، یاااشن فٹا ، یااال ن اور ب اور ن تور ب اوئیگر ن اور باور ںن تور ب

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اس کٹھ پتلی کو اداروں کو ٹائیگر فورس بنانے کی اجازت نہیں دے گی۔

پی پی چیئرمین نے مزید کہا کہ سب کو نظر آ رہا ہے پیپلز پارٹی کی حکومت آرہی ہے ، عمران خان کی الٹی گن۔ شروع ہوچکی ہےارٹی

اُن کا کہنا تھا کہ اگلے مرحلے میں پیپلز پارٹی کے ارکانِ اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈر اپنے علاقوں میں غحااا ولی ر زگوبت کے ور ترے ر

بلاول بھٹو زرداری نے 30 نومبر کو یوم تاسیس کا جلسہ خیبر پختون خوا میں کرنے کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کے لوگوں کا نام پنڈورا پیپرز میں نکلا ، کسی اور کا نام پاناما میں نکلا۔

پی پی چیئرمین نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا نام نہ پنڈورا میں نہ ہی پاناما میں نہیں نکلا ، مگر پھر بھی ہمارے ل و ولو ر میںوہیں لم ارے ل و ولو ل

انہوں نے استفسار کیا کہ پیپلز پارٹی کے خون میں باقیوں کے خون میں کیا فرق ہے؟



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.