دوسروں کے عقائد و نظریات کا مذاق اڑانا مناسب نہیں: طاہر اشرفی

وزیر اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی مشرق وسطی اور چیئرمین علماء کونسل محمد طاہر محمود اشرفی کہنا ہے کہ دوسروں کے عقائد اور نظریات کا اڑانا مناسب نہیں.

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ذکر اذکار کی محافل منعقد کرنا ہر شخص ک حق ہے ۔ا

انہوں نے کہا کہ ذکر و اذکار کی محافل برکت کا باعث ہوتی ہیں ، کیا ماضی میں اعظم ہاؤس یا گھرہیںم یںا ر کی محاوفل ت

حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں عشرۂ رحمت اللعالمین کی تقریبات جاری ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ شریعتِ محمدی خواتین و اقلیتوں کے حقوق کی نگہبانی کا درس دیتی ہے۔

وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی کا یہ بھی کہنا تھا کہ کا اصل نظام شریعتِ محمدی ہے



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *