کرکٹ بورڈ چیف ایگزیکٹیو کے عہدے کے لئے اشتہار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف ایگزیکٹیو کے کے لئے اشتہار دے دیا ہے, نئی آئینی تقرری سال کے لئے ہوگی.سابق چیف وسیم خان کے عہدے مستعفی ہونے کے بعد نئے سی ای او تلاش شروع کردی گئی ہے جب کہ چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) سلمان نصیر بطور قائم مقام چیف ایگزیکٹو آفیسر کام کررہے ہیں.پی بی نے نئے ایگزیکٹو کےلیے معیار پر اترنے والے خواہش مند افراد سے کرانے نوٹیفکیشن جاری کیا .ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے راجہ نے اب لو پروفائل اور مراعات کے ساتھ سی ای لانے کا منصوبہ بنایا آئینی ضرورت جاسکے.واضح رہے کہ مستعفی عہدے کی مدت فروری 2022 ء میں ختم ہونا تھا رمیز راجہ اور ان کے درمیان اختیارات کی اختلافات پیدا ہوئے.وسیم نے اختیارات میں کمی کا ہوئے مدت پوری ختم ہونے سے پہلے ہی دیا



About admin

Check Also

شکیب ٹی 20 ورلڈکپ کے ٹاپ وکٹ ٹیکر بن گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شکیب الحسن ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر بن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *