ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری جلدی ہوگی ، فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی کی تقرری کا فیصلہ اعتماد کی فضا میں ہوگیا ہے ، ڈی جی ایس آئی و تر

اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہ وزیراعظم نے کہا کہ ملکی تاریخ سول ملٹری تعلقات اتنےاچھےنہیں رہے جتنے ہیں, فوج کی عزت اور وقار پورے پاکستان عزیز ہے.

فواد چوہدری نے کہا کہ ہم افغانستان میں اپنے بھائیوں کی مدد کررہے ہم چاہتے ہیں کہ دنیا بھی افغان بھائیوں کیر مد بھائیوں کیر مد بھائیوں کیر مد بھائیوں کیر مد

وزیر اطلاعات نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کی بنیادی وجہ عالمی سطح اشیاء کی قیمتوں یںیں اضافہ ہے ، و ے

فواد چوہدری نے کہا کہ مہنگائی سے نمٹنے کے لیے ہم نے نئی اکنامک پالیسی فریم کی ہے۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *