ڈالر کی اونچی اڑان ، قیمت بلند ترین سطح‌ پر پہنچ گئی –

کراچی: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ایک بار پھر روپے کی قدر کم ہوئی جبکہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے جمعرات کے روز ایک بار پھر روپے پر سیاہ سے جہو سے ، جرس ے

انٹربینک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ برقرار رہا اور آج 14. 2021 کو مارکیٹ بند ہونے تک ڈالگئیر پہچان ۔طح الرر کی من ن طحکیالیر دی ن ن طحکی براد

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 7 پیسے اضافے کے بعد 171 روپے 20 پیسے پر پہنچ کر بند ہوئی۔

جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 171 روپے 40 پیسے جبکہ قیمتِ فروخت 172.65 پیسے رہی۔ اوپن مارکیٹ میں بھی 58 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 172 روپے 65 پیسے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ ڈالر کی طلب بڑھنے کی وجہ سے میں اضافہ ہورہا ہے, جس کو قابو کے لیے اسٹیٹ بینک پاکستان نے غیرملکی کرنسی دین کرنے والے اداروں قواعد و ضوابط متعارف کرائے ہیں.

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے غیرملکی کرنسی اور خصوصاً ڈالر میں خرید کرنے والی کغیمپنیوں کو ہمیا ک روہ ل

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے افغانستان جانے والوں پر بھی کے حوالے سے پابندی عائد کی, جس تحت کسی بھی شخص کو ہزار ڈالرز ساتھ لے جانے اجازت ہے جبکہ اس کی سالانہ حد 6 ہزار ڈالرز مقرر کی گئی ہے.

Feedback



About admin

Check Also

ڈالر کی اونچی اُڑان جاری، سونے کی قیمت کو بھی پَر لگ گئے

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا جبکہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *