موٹروے زیادتی کیس کا دوسرا ملزم بھی گرفتار کرلیا ، ڈی ایس پی میاں وقار

گوجرہ میں موٹروے ایم فور پر لڑکی سے اجتماعی زیادتی میں ملوث دوسرے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ڈی ایس پی میاں وقار کا کہنا ہے کہ ملزمان نے زیادتی میں ہونے والی گاڑی کرائے پر لی تھی ،

ڈی ایس پی گوجرہ وقار احمد کا کہنا ہے کہ گاڑی میں متاثرہ لڑکی کو لے جایا گیا اس میں 2 لڑکے ا۔وثم ایک لڑکیا تھی جت تر م م

گوجرہ کے قریب موٹروے ایم فور پر لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانا بنایا گیا۔ تین ملزمان میں ایک لڑکی بھی شامل ہے جس نے متاثرہ لڑکی کو کا جھانسہ دے کر انٹرویو کے لیے ٹوھبہ ٹیک بسنگھ ے گتوجر

ملزمان نے کار میں اجتماعی زیادتی کے بعد متاثرہ لڑکی فیصل آباد انٹرچینج کے قریب پھینک تھا, ٹوبہ ٹیک سنگھ میں رہنے والی کے لیے ایک لڑکی نے کہا تھا انٹرویو کے لیے گوجرہ پہنچیں.

متاثرہ لڑکی کی خالہ کے مطابق وہ اپنی بھانجی کے ساتھ 11 اکتوبر کو دن ڈھائی بجے گوجرہ پہنچیں تو ایک کار آکر رکی۔ جس میں ایک لڑکی اور دو مرد بیٹھے ہوئے تھے۔ جنہوں نے کہا کہ انٹرویو کے لیے اپنی بھانجی کو ساتھ بھیج دیں ، انٹرویو کے بعد واپس چھوڑ دیں گے۔

متاثرہ لڑکی کی خالہ کے مطابق اس کی بھانجی کو ملزمان نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناکر آباد انار آباد انٹن چینی کے ر

سٹی تھانہ گوجرہ کی پولیس نے متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کروایا ، جس میں زیادتی ثابت ہونے پر 12 اکتگیوباہا ر 12 اکتگیوبا کیو تین ملمد کو تین ملمد



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *