سرکاری اسپتال کسی قابل ہوتے تو پرائیویٹ اسپتال نہ کھلتے ، سندھ ہائی کورٹ

قومی ادارہ امراض قلب میں مبینہ کرپشن سے متعلق جسٹس صلاح الدین پنہورنے ریمارکس دیئے تمام سرکاری اسپتال آؤٹ سورس جارہے ہیں, سرکاری اسپتال ہوتے تو کھلتے, اچھا قابل ڈاکٹر راج ہے, بد امنی ہے کوئی وہاں جاکر کیوں رہے گا.

سندھ ہائی کورٹ میں این آئی سی وی ڈی میں کرپشن سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی جسٹس صلاح الدین پنہور استفسار کیا کہ اسپتال کب ٹھیک کریں گے? آپ باری کو کیوں نہیں دے دیتے?

ممبر بورڈ آف گورنرز کی تجویز پر عدالت نے ریمارکس دیئے کہ بات ہے کنٹرول ڈاکٹر ادیب رضوی دیں کااا سیکریٹری صحت نے بتایا کہ تقرری کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

جسٹس صلاح الدین پنہورنے سوال کیا کہ آپ ڈاکٹرز کو پیکج کیوں نہیں دیتے? جس پر سیکریٹری صحت کہا کہ این آئی وی ڈی اور سی ڈی آئی, صوبے کے دیگر یونٹس کیلئے ایس آئی وی سی ڈی الگ بنایا گیا ہے.

عدالت نے حیرانگی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ جب سربراہ اور ممبرز ایک ہیں تو بورڈ الگ کیوں ہے؟ ڈاکٹر ندیم قمر دونوں بورڈز میں کیسے ہوسکتے ہیں؟

سیکریٹری صحت نے پالیسی فیصلہ کرنے کیلئے تین ماہ کی مہلت عدالت نے استفسار کیا کہ کس بات پا کہ س بات پالیہسی گےہے م م م مو یکٹم م م وت یکٹاو یام یاوت یکٹاڈیوت یکٹاڈیوت یکٹایم



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *