خواتین کرکٹر کے حوالے سے طالبان کی اعلیٰ قیادت سے بات کی ہے ، عزیز اللّٰہ فاضلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عزیز اللہ نے کہا کہ ہم نے ملک میں خواتین کے حوالے سے طالبان کی قیادت سے بات کی جس پر ان کھیلوں بالخصوص خواتین کرکٹ پر کوئی پابندی عائد نہیں.عرب ٹی وی کو انٹڑ ویو میں عزیز اللہ کے مطابق طالبان قیادت نے کہا کہ انہیں کے کھیلوں میں حصہ لینے کوئی مسئلہ نہیں.ہمیں کرکٹ کھیلنے سے روکنے کے پاس خواتین کی ٹیم ہے حتی کہ وہ کوئی اور اس طرح پر بھی نہیں ہیں.مگر اپنے مذہب اور کو میں رکھنے ضرورت ہے ، ا گر خاطر رکھتی ہیں تو کے کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر کوئی مسائل نہیں ہیں۔



About admin

Check Also

موبائل فونز سوشل میڈیا نظر انداز، لوگوں کی توجہ میچ پر رہی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاک بھارت میچ کے موقع پر موبائل اور گھروں کے فون پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *