خاتون لیفٹیننٹ کرنل کی خودکشی

بھارتی فوج کی 43 سالہ خاتون لیفٹیننٹ کرنل نے خودکشی کرلی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے ضلع پونے میں لیفٹیننٹ کرنل پراسرار ططور پر مردہ پائی گئیںا

پولیس کا کہنا ہےکہ خاتون افسر کا تعلق اترکھنڈ سے اور وہ تین ماہ کی ٹریننگ کے جے پور آئی تھیں ، ان

پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہےکہ خاتون نے گھریلو تنازعات کے باعث خودکشی کی ہے تاہم اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

پولیس کا کہنا ہےکہ خاتون کے پاس سے کوئی خودکشی کا نوٹ نہیں ملا تاہم ان کے سے ان کے والد کا ایک پرانا خط ملا ہےرانا خط ملا ہےرانا خط مملا ہےرانا خط ملا ہےرانا خط ملا ہےرانا خط ملا ہےرانا خط ملا ہے

واضح رہے کہ خاتون کے والد خود بھی ریٹائرڈ فوجی ہیں۔



About admin

Check Also

سوڈانی سیاسی جماعتوں کا فوجی انقلاب کو تسلیم نہ کرنے اور احتجاج کا اعلان

سوڈان کی مختلف جماعتوں نے عبوری کونسل کی جانب سے تختہ الٹنے کےخلاف احتجاج کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *