امریکا نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

: امریکا کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی مائننگ میں سب سے آگے نکل گیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں ایک تحقیق کا حوالہ کہا ہے کہ امریکا بٹ کوائا ککنگیسیم کی ککو ک

رپورٹ کے مطابق چین میں ڈیجیٹل کرنسی پر پابندی کے باعث امریکا آگے نکلا ہے۔ رواں سال اگست سے پہلے کے چار مہینوں میں امریکا مائننگ کے حوالے سے سرگرمیوں میں دگنا ریکارڈ کیا گیا تھا جبکہ کے آخر تک دنیا کی سے بڑی معیشت امریکا کے مارکیٹ شیئر میں 35.four فیصد کا اضافہ ہوا.

بٹ کوئن کی مائننگ میں امریکا کے بعد وسطی ایشیائی ملک قازقستان نمبر پر جبکہ روس تیسری پوزیشن پر ریکارڈ گیا گیا روس میں ڈیجیٹل کرنسی کی مائننگ میں 18.1 فیصد جبکہ روس میں 11 فیصد اضافہ ہوا ہے.

خیال رہے کہ بٹ کوائن کی کان کنی (مائننگ) کے لیے بجلی کی زیادہ مقدار سمیت مضبوط کمپیوٹرز کی ضرورت ہوتی ہے, کرپٹو کرنسی مائننگ سے عالمی بجلی کی پیداوار کا 0.45 فیصد استعمال ہوتا ہے.

ماہرین کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے پابندی کے کرنسی کی مائننگ میں عالمی سطح پر گراوٹ تاہم اہیاپھا۔ نے نا کی کی

خیال رہے کہ چین نے بٹ کوائن کو منی لانڈرنگ کے لیے آسان طریقہ قرار دیتے ہوئے جون میں پابندی عائد کی۔

Feedback



About admin

Check Also

آئی ٹی شعبے میں پاکستان کی نمایاں بہتری

اسلام آباد: مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *