امارات میں سونے کے نئے نرخ سامنے آگئے

: متحدہ عرب امارات میں 10 گرام سونے کی قیمت دو ہزار ایک سو پندرہ درہم ہوگئی۔ ایک گرام سونا دوسو گیارہ درہم اور ایک ملی گرام اکیس فلس کا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز امریکی کنزیومر پرائس کے اعداد شمار آنے سے پہلے ہی ایشیا اور میں سپچہونے ڈ ال۔ پہ

یو اے ای میں 10 گرام سونے کا نرخ 2115 درہم ہوگئی ریکارڈ کیا گیا جبکہ 1 گرام سونا 211 درہم ہے۔

مارکیٹس ریٹ دو فیصد تیزی کے ساتھ سترہ سو چھیانوے ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔

افراط زر بڑھنے کے خدشات کے باعث ڈالر کی قدر اور ٹریژری میں کمی آئی۔ آج سونے کے ریٹ سترہ سو پیچہتر ڈالر سے اٹھارہ سو پانچ ڈالر تک رہنے کی توقع ہے۔

Feedback



About admin

Check Also

آئی ٹی شعبے میں پاکستان کی نمایاں بہتری

اسلام آباد: مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *