آغا سراج درانی کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کہاں گئے ؟، زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟ نیب کی ٹیم نے گرفتاری کے لیے ان کے گھر کے باہر 15 گھنٹے انتظار کیا لیکن وہ نہ ملے تو پھر نیب کی ٹیم واپس لوٹ گئی گئی

نیب ٹیم گزشتہ روز سہ پہر four بجے کراچی میں اسپیکر اسمبلی کے گھر پہنچی تھی, رات بھر سراج درانی کے ملازمین کرتے رہے, حمایتیوں نے ناشتہ بھی کیا اور نیب ٹیم کو گھر کے جانے نہیں دیا.

آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں سندھ ہائی کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی کی درخواست ضمانت مسترد کی تھی۔

عدالت کے تحریری فیصلے کے مطابق آغا سراج کی آمدنی اور اثاثوں میں ایک ارب 61 کروڑ روپے کا فرق ہے۔

آغا سراج درانی کے خلاف ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیرات میں کرپشن متعلق نیب انکوائری ، عبووری ضمٹاااا وری ضماااا وری کماوپد پ درخوپ



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *