میں کورونا کے 431 نئے کیسز ، 9 اموات

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھکینٹاوں ج 12888 نمو میں 12888 نو ن جس کے نتیجے میں مزید 431 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9 اموات رپورٹ ہوئیں۔ اس طرح اموات کی مجموعی تعداد 7514 ہوچکی ہے۔ آج مزید 341 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ اس طرح صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 434247 ہوچکی ہے۔

انھوں نے بتایا کہ اب تک 6172102 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے اور 463248 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ وقت 21487 مریض زیر علاج ہیں۔ جن میں سے 21193 گھروں میں ، 30 آئسولیشن سینٹرز میں اور 264 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ جبکہ 261 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے اور 21 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

انھوں نے کہا کہ صوبے کے 431 نئے کیسز میں سے 140 کا تعلق کراچی سے ہے۔ جن میں ضلع جنوبی میں 54 ، ضلع شرقی 44 ، کورنگی 21 ، ملیر 12 ، ضلع وسطی 6 اور غربی سے three نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

دیگر اضلاع میں حیدر آباد 77, کشمور 24, لاڑکانہ 19, سانگھڑ 17, تھر پارکر 15, شکارپور 14, دادو 14, نوشہرو فیروز 12, سجاول 12, ٹھٹھہ 12, میرپور خاص 11, ٹنڈو الہیار 10, جیکب آباد 10, جامشورو اورسکھر 8-8 ، مٹیاری اور عمر کوٹ 6-6 ، خیر پور 5 ، گھوٹکی 4 ، بدین three اور شہید بینظیر آباد سے 2 کیسز سامنے آئے ہیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *