مریم صفدر کے پاس سیاسی طور پر کہنے کو کچھ نہیں بچا ، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم کے پاس سیاسی طور پر کہنے کو کچھ نہیں بچا ہے۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ مریم صفدر مرضی جادوئی گلاس اٹھائیں ، یا الہ ۔کاااا ا الہ ۔،ااا ا الہ ۔،ان کا ب ہیںک ن ک ن راغ ر

انہوں نے کہا کہ کرپشن کے مال سے بنائے لندن فلیٹس کی سزا جنتر منتر والے قطری خط سے ختم نہیں ہوگی۔

وزیر مملکت نے مزید کہا کہ لندن فلیٹس کی سزا طوطا فال کیلبری فونٹ سے بھی ختم نہیں ہاوگی ، کے پاک سیا سی طکہور یر

ان کا کہنا تھا کہ اصل مقدمہ ان کا اپنا کیس ہے, جس کو پچھلے three سالوں سے چلنے نہیں دیا, مریم صفدر کے 17 سالہ بھائیوں نے جنتر منتر کے تحت لندن میں روپے کی جائیدادیں بنائیں.

فرخ حبیب نے استفسار کیا کہ وہ کون سی طوطا فال تھی جس سے مریم صفدر قطری خط لے آئیں تھیں؟

انہوں نے یہ بھی کہا کہ نواز شریف بھگوڑے بن کر لندن کی ٹھنڈی ہواؤں کے مزے لے رہے ہیں۔

وزیر مملکت برائے اطلاعات نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی کے ضامن اداروں کو بدنام کیا جا رہا ہے ، جوقا ن قبو۔ل



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *