قصرِ فاطمہ کو گرلز میڈیکل ڈینٹل کالج بنانے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے فریقین کی رضا مندی سے محترمہ فاطمہ جناح قصر فاطمہ کو گرلز میڈیکال ڈینٹل کاٹلٹ ۔با ل ال

محترمہ فاطمہ جناح کی ملکیت قصر فاطمہ میں وراثت کے تنازع ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی ،ا جس میں مفہوہ اا س میں مفہوہ ود نے کہن وراثت ن کہن سم سر

عدالت نے سندھ حکومت کے کلچر ڈپارٹمنٹ سے 30 سال میں ہوئی آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں۔

عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ فریقین درخواست گزار کے مالی ازالے تجاویز دیں ، گرلز یڈیکمل جگئیںال ۔ال ترو تو مل ڈیگنٹال کنی و تر در

فاطمہ جناح کی رہائش قصر فاطمہ کے غیرمناسب استعمال پر عدالت نے اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ فاطمہ جناح نے سانسیں لی تھیں آپ یہاں ناچ گانا آپ لوگوں نے اس عمارت کا تقدس پامال کیا ہے, کل آپ مزار قائد پر بھی ناچ گانا کریں گے.

عدالت کا یہ بھی کہنا تھا کہ ٹرسٹ بنالیا مگر رجسٹرڈ نہیں نہ ہی آمدنی کے حساب کتاب ہے ، ا وں کےیاا م ہمکو د نےا ہمیں مملو در

دوران سماعت محکمہ ثقافت کے نمائندے نے کہا کہ ہم نے عمارت کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے۔ عدالت نے درخواست کی مزید سماعت یکم نومبر تک ملتوی کردی۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *