طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے سے قومی ایئر لائن کو لاکھوں ڈالرز کا نقصان

قومی ایئرلائن کو طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے کی وجہ سے لاکھوں ڈالرز کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے طیاروں سے پرندوں کے ٹکرانے سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ملک کے مختلف ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پرندوں کے ٹکرانے کی وجہ سے قومی ایئرلائن کو لاکھوں ڈالر نقصان کا سامنا پڑا ججاامنا پڑا ججو۔ا وا وپر ہلوپر ٹلوپر ٹلوپر ٹلوپ

ملک بھر کے مختلف ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے سے متعلق پی آئی اے نے جنوری تا ستمببر 2021 تک کی رپور جا تک کی رپرپ

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 9 ماہ میں طیاروں کے ساتھ پرندے ٹکرانے کے 60 واقعات رپورٹ ہوئے۔

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور پر اس عرصے کے دوران پرندے ٹکرانے کے 21 واقعات رپورٹ ہوئے۔

اسلام آباد میں 13 ، کراچی میں 8 ، ملتان میں ایک واقعہ رپورٹ ہوا جبکہ سکھر میں 4 ، کوئٹہ میں ایک ، پشاوا 6 اقوٹر three اقور تلگ

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پرندے ٹکرانے سے پی آئی اے کے بوئنگ 777 ، ایئر بس 320 اور اے ٹی آر طیارے متاثر ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے 2 واقعات سعودی عرب کے شہر ریاض جبکہ ایک وپیش عاہ شارجہ یں

0



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *