جی ایس پی پلس شرائط کے حوالے سے پریشان نہیں ، اس سے پاکستانیوں کو ہی فائدہ ہوگا ، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے امید ظاہرکی ہے کہ پاکستان نہ موجودہ جی ایس پی پلس کو برہرار گا بلکہد و

ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج اپنے دورہ برسلز کے تیسرے روز پارلیمنٹ میں مختلف مکبران سے اوخصا ن نت دورد

انہوں نے کہا کہ ان کی سفیر پاکستان ظہیر اے جنجوعہ پارلیمنٹ کی انٹرنیشنل ٹریڈ کمیٹی کے اور ساؤتھ ایشیا کیلئے رپورٹر بہت سی دیگر کمیٹیوں کے ممبران سے ملاقاتیں ہوئی جس میں انھوں نے ان ممبران پارلیمنٹ سے کہا کہ پاکستان جی ایس پی پلس کی شرائط نئے تجارتی مراعاتی پیکیج کی نئی شرائط سے پریشان نہیں ہے۔

کیونکہ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ اس کا آخری فائدہ پاکستان کے عوام کو ہی پہنچے گا۔ کیونکہ انسانی حقوق کا فائدہ سب کیلئے ہوگا۔ خواتین کے حقوق پر عملدرآمد کا فائدہ پاکستان کی خواتین ہی حاصل کریں گی۔ کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا جو اپنی خواتین ، اقلیتوں یا انسانی حقوق کی پرواہ نہیں کرتا۔

اس موقع پر انہوں نے ممبران پارلیمنٹ کو حکومت کی سے صحافیوں ، خواتین ، چازیلڈ لیبر کے تحفظ کیابر کے تحفظ کیاا ھیوق ھیوق ۔و و و و و و د ب س ل د ب ب

گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ انہوں نے ٹریڈ اور ایگریکلچر کمیٹی کے سے ملاقات میں بےارت کے ب بہلہیںم کیاول ے بہب ب ملاول س حق توت مل انہیں بھارت کی طرح یہ نہیں کہا کہ باسمتی صرف ہمارے ہاں ہی ہوتا ہے۔ بلکہ بتایا کہ یہ دونوں ممالک میں ہوتا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ پاکستان اسے پیدا بھی زیادہ کرتا ہے اور ایکسپورٹ بھی زیادہ ہے۔

اس لیے اگر بھارت کے اس موقف کو مان لیا گیا تو اس سے ہمارے کاشتکاروں اور ہماری معیشت کو نقصان پہنچے گا۔ اس موقع پر انہوں نے چاول کے پاکستانی تاجروں کیلئے کہا کہ وہ پریشان نہ ہوں۔

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے مزید بتایا کہ یہاں ممبران پارلیمنٹ کو افغانستان کی صوگیاتحال سے بھی ال سے بھی ہم نے انہیں کہا کہ اگر افغانستان کی حکومت کے پاس تنخواہیں دینے پیسے نہیں ہونگے تو وہاں بدا منی اوااا اا م اورر بھونک ہےوگی مد اندرونی لڑائی بڑھے گی تو نہ صرف خطے میں عدم استحکام پیدا ہوگا بلکہ وہاں کے عوام ہہوکر پڑوفسی اوآئیںر پھک۔ یورپین مم ر یورپین مم ال پھر یورپین مم ال

گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ افغانستان کے عوام کیلئے انسانی امداد غیر مشروط ہونی چاہیے۔ ہم لوگوں کو بھوکا نہیں مار سکتے۔ انہوں نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ یورپین یونین جی ٹوئنٹی کے پلیٹ فارم سے افغان عوام یورو دینے کا اعلان کیا ہے جو خوش لیکن اس کے ساتھ ہی انہوں نے طالبان سے بھی کہا کہ وہ انسانی حقوق, خواتین, بچیوں ان کی تعلیم کے حقوق کے بین الاقوامی مطالبات کو سمجھیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ مختلف طرح کے خدشات پر ہم نے ممبران کو آگاہ کیا کہ میں امن کا سب سچے گا ا ا و۔ن پا کا سکت نپا ہمیں بدامنی سے نہیں امن سے فائدہ ہے۔ اسی لیے ہم کہہ رہے ہیں کہ جب تک طالبان سے مذاکرات نہیں ہونگے ، گفتگو نہیں ہوگی تو چیزیں آگے نہیں بڑھیں گی۔

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بات پر اتفاق کیا کہ سیاسی پر جو کوششیں اب کی رہی ہیں انہیں یہاں مسلسل جاری رکھنے کی ضرورت انہوں نے اس موقع پر یورپین پارلیمنٹ کے نائب صدر فابیو ماسیمو کلتادو کی دورے کی اور سابق ممبر یورپین پارلیمنٹ ڈیوڈ مارٹن کی کاوشوں کی بھی تعریف کی۔

یاد رہے کہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے آج یورپین مختلف کمیٹیوں سے تعلق رکھنے والے 12 ممبران پارلیمنٹ سے یکے بعد دیگرے ملاقاتیں کیں اور ان تک پاکستان کا پیغام پہنچایا.



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *