بصارت سے محروم افراد نوکریوں میں معذوروں کا کوٹہ دینے کے لیے سراپا احتجاج

بصارت سے محروم افراد اپنے مطالبات منوانے کے لیے ملک کے تین بڑے شہروں میں سراپا احتجاج ہیں۔ سفید چھڑیوں کا سہارا لیے ، اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے کراچی ، لاہور اور پشاور میں نابینا افراد سڑکوں پر نکل آئے پر نکل آئے پر نکل آئے ر نکل آئے ر نکل آئے

کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج پر بیٹھے نابینا افراد کا مطالبہ کہ وہ تعلیم ی تہ ہیں اہیںدہیںا ک ور ر انھیں نظر انداز کیوں کیا جارہا ہے؟

ادھر لاہور میں مال روڈ لاہور پر بصارت سے محروم افراد دوسرے روز بھی حکومت سے وعدے پو۔رے کہہ ا مطال گزشتہ رات بھی مظاہرین نے سڑک پر ہی گزاری۔

انکا مطالبہ وہی ہے کہ 2019 میں نوکریوں میں کوٹہ دینے کے معاہدے کی پاسداری کی جائے۔

پشاورمیں بھی نابینا افراد نے نوکریاں دینے کے مطالبے کے ساتھ صوبائی اسمبلی کے باہر دھرنا جاری رکھا۔

0



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *