اسرائیل نے فلسطینی شہدا کے قدیم قبرستان کو مسمار کردیا

مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیل کی جارحیت جاری ہے ، قابض اسرائیلی انتظامیہ مسجاد اقصیٰ کےم نزدیک مسد ا م نزدیک مسن منست کرد ا م نزدیک مسل منست کرد

عرب میڈیا کے مطابق قابض اسرائیلی انتظامیہ نے بلڈوزروں سے ال یوسفیہی قبرستان کی قبریں مسمار کیں۔ علاقہ مکینوں کی مزاحمت پر اسرائیلی انتظامیہ کو کام روکنا پڑا۔

واقعہ کے خلاف فلسطینیوں کے احتجاجی مظاہرے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو مظاہرین زخمی ہوگئے۔ قبرستان میں 1948 سے 1967 کے درمیان شہید ہونے والے فلسطینی شہدا کی قبریں موجود ہیں۔

قابض اسرائیلی انتظامیہ پارک بنانے کے لیے قبرستان کی زمین پر قبضہ کرنا چاہتی ہے ، اسرائیل نے باب ن ر ستہ قباب ن رستا ق



About admin

Check Also

سوڈانی سیاسی جماعتوں کا فوجی انقلاب کو تسلیم نہ کرنے اور احتجاج کا اعلان

سوڈان کی مختلف جماعتوں نے عبوری کونسل کی جانب سے تختہ الٹنے کےخلاف احتجاج کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *