پاکستان ، کورونا کیسز کی شرح ڈیڑھ فیصد کے قریب ، مزید 18 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت ہو رہی ہے, کے کیسز کے بعد اب اموات بھی کمی آنے لگی ہے, کورونا مریضوں کے حوالے مرتب کی گئی فہرست میں کی شرح ڈیڑھ فیصد کے قریب آ گئی.

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 689 کیسز سامنے آئے ہیں, مزید 18 افراد اس موذی وباء کے سامنے کی بازی ہار گئے, اس کے مزید 1 ہزار 180 مریض شفایاب ہو گئے ، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 62 فیصد ہو گئی۔

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے اب تک 28 ہزار 152 مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس موذی وائرس کے کُل مریضاوں کی وکھا وکھا 12 ترد8 64

ملک بھر میں اسپتالوں, قرنطینہ سینٹرز, وینٹی لیٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے 41 ہزار 754 مریض زیر علاج ہیں, جن میں سے 2 ہزار 280 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے, جبکہ 11 لاکھ 89 ہزار 742 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔

24

پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 لاکھ 41 ہزار 911 افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین دی گئی, اب تک کل 9 کروڑ 25 لاکھ 97 ہزار 193 کورونا ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں جبکہ three کروڑ 42 لاکھ 99 ہزار 139 افراد کی مکمل ویکسینیشن ہو چکی ہے۔

0

پنجاب میں کورونا وائرس کے اب تک four لاکھ 36 ہزار 442 مریض پورٹ ہوئے ہیں ، جبکہ یہاں کُل ہلاکتیں یگ

خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 76 ہزار 48 ہو چکی ہے ، جبکہ اس سے یہاں کُل اموات 5 ہزہزر 650 ہوات 5 ہزار 650 ہو

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 1 لاکھ 6 ہزار 201 کورونا وائرس سے متاثرہ مریض اکیب ۔سامنے آئے ہیں ، ج

آزاد جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے اب تک 34 ہزار 354 مریض رپورٹ ہوئے ہیں ، جبکہ اس کے باعث اچکےب ہیں۔ایہاں کُل 739 رو ر

کورونا وائرس کے بلوچستان میں 33 ہزار 83 مریض اب تک رپورٹ ہوئے ہیں جہاں 350 افراد اس مرض سے انتقال کر چکے ہیں۔

گِلگت بلتستان میں 10 ہزار 353 کورونا وائرس کے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ اس سے اب تک 186 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *