قومی ٹی 20 ، سندھ اور کے پی نے بھی سیمی فائنل میں قدم رکھ دیئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سنٹرل پنجاب کے بعد سندھ اور خیبر پختونخوا نے بھی قومی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی.قومی ٹی کپ کے آخری لیگ میچ میں خیبرپختونخوا نے ناردرن کو 92 رنز سے شکست دی. کامران غلام کی 110 رنز کی شاندار اننگز نے جیت اہم کردار ادا کیا۔لیگ میچز کے اختتام پر خیبرپختوکےنخوا ا، سن سن د وا سن سین بت پع ع سین رد وا ن سین بد وا ن سین بد وا سین رد ٹیوا سین رد ٹیوا ن سین بد وا ن سین بد وا سین رد ٹیوا سین رد ٹیوا ا سین 12 تاہم بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر خیبرپختونخوا پہلے ، سینٹرل پنجاب دوسرے ، سندھ تیلارے اور ناہےبارے امور ناہےبار جاور ناربرن ھےاور ناربرن ھےوئن بر ٹیوئنٹس ٹیوئن تر بلوچستان اور سدرن پنجاب 6.6 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب اور چھٹے نمبر پر موجود ہیں.ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل اور ناردرن جبکہ دوسرا سینٹرل سندھ کے مابین کھیلا گا.ایونٹ کےدونوں سیمی فائنلز, لیگ کے آخری میچ میں 208 رنز کے تعاقب میں ناردرن کی پوری ٹیم 115 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ خالد عثمان ، آصف آفریدی اور عمران خان سینئر نے 2،2 جبکہ ارشدا قبال ، افتخار احمد اوتخار احمد اوور م یکمد ایکو احور محمد ایکو ان نے کٹ قبل ازیں قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں پیر کو جی ایف ایس سندھ نے بلوچستان کو 5 وکٹوں سے ہرادیا.لاہور میں لو اسکورنگ میچ میں سندھ نے 114 رنز کا ہدف eight گیند قبل 5 وکٹوں پر حاصل کرلیا. محمد طحہ 47 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔ شان مسعود 18 ، خرم منظور 11 اور دانش عزیز نے ناٹ آؤٹ 19 رنز بنائے۔ اس سے قبل ناکام ٹیم 54 رنز کا پراعتماد آغاز ملنے کے باوجود بڑا اسکور نہ کرسکی اور پانچ وکٹ پدر 113 رہی۔دک م در 113 رنزدک ملن سہیل اختر ناٹ آؤٹ 37 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔ عبدالواحد بنگلزئی نے 29 اور عبداللہ شفیق نے 22 اسکور بنائے۔ ابرار احمد نے 2 جبکہ دانش عزیز اور رومان رئیس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ قبل ازیں اتوار کی شب وہاب ریاض کی جارحانہ بیٹنگ نے سینٹرل پنجاب کو ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔ سینٹرل پنجاب نے بلوچستان کو three وکٹ سےشکست دی۔ ناکام ٹیم نے عبداللہ شفیق کے 60 اور عماد بٹ کے تیزر فتار ناٹ آؤٹ 43 رنز کی بدولت 7 وکٹ پر 162 رنز بنائے۔ سینٹرل نے ہدف 11 گیند قبل حاصل کرلیا۔ وہاب ریاض نے 9 گیندوں پر 28 رنز بنائے ، جس میں لگاتار تین چھکے بھی شامل تھے۔ اوپنر محمد اخلاق نے 32 ، فہیم اشرف نے 15 گیندوں پر 27 رنز بنائے۔



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *