جگمگاتے ستاروں کی کہکشاں

20 ویں جیو لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد کووڈ 19 کی ایس او پیز پر سختی سے عمل دمد کٹایاا درآمد کٹاٹا ال دگیمد ککاویںا ن ر رو در ر درتے ہون ران در اس موقع پر ہر طرف رنگ و نور کی برسات ہورہی تھی۔ تھیٹر ، فیشن ، موسیقی ، ٹیلی ویژن اور فلم سے وابستہ ہنرمند ، موسیقار ، ڈیزائنر ، پراوڈیوسر ، مصن ال

باوجود اس کے کہ اس مرتبہ کورونا کی وجہ سے اورفن کاروں کی تعداد کو محدود رکھا گیا فن کار کورونا کی سے ایک دوسرے ترس گئے ایک I خوشی کی بات ہے کہ جیو لکس اسٹائل ایوارڈز نے اپنے 20 برس مکمل کرلیے.ان 20 برسوں کے دوران اسٹائل ایوارڈز کی تقاریب دبئی ، ملائشیا ، لاہور اور کراچی میں سجائی گئیں۔ دو تین بار ایسا بھی ہوا کہ ملک کے بدترین اور امن وامان کی خراب صُورت وجہ سے تقریب ہایت سےاوگب ہ وُم ےو وم پوفم پووف د کیورگئی ،کو نع ند کیورگئی ،کو ن وُم سےاوف د کیورگئی ،کو نع ند کیورگئی ،کو د بور

جگمگاتے ستاروں کی کہکشاں

کووڈ کے خوف میں بھی اسٹائل ایوارڈ کا سلسلہ جاری رہا۔ گزشتہ برس 19 ویں لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب ڈیجیٹل انداز میں کی گئی۔ اس سلسلے میں فریحہ الطاف اور فرشتے اسلم کی کاوشوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے ہمیشہ ایل ایس اے کی کام یابی میں نمایاں کردار ادا کیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے 20 برس گزر گئے ، ہر سال باقاعدگی سے ایوارڈز شو کا انعقاد کیا جانا ایک کارنامہ ہے۔ لکس اسٹائل ایوارڈز کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگالیں کہ یہ ایوارڈز جسے ملتا ہے ہ وہ کار پاور ہن تود شہرد ن تکیود شہرد

پاکستان میں اسے شوبزنس کا سب سے بڑا ایوارڈ ہونے کا درجہ حاصل ہے۔ اب ہم بات کرتے ہیں کہ کووڈ کے رنگوں میں رنگی 20 ویں لکس اسٹائل ایوارڈز شو کی۔ اس مرتبہ شو کو تین چارحصوں میں تقسیم کیا گیا, ریڈ سلسلہ شام چار بجے سے شروع ہو رات گئے تک جاری کی کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا زیادہ رش نہ سب سے پہلے موسیقی کی کیٹگری کو ریکارڈ کیا گیا.

جگمگاتے ستاروں کی کہکشاں

اس کے بعد فیشن اور پھر ٹیلی ویژن کی کیٹگری کو شوٹ کیا گیا۔ لکس اسٹائل ایوارڈز شو میں اس مرتبہ فلم کی کیٹگری کو شامل گیا تھا ، کیوں کہ کوڈڈ 19 کی وجہ ے

البتہ ایوارڈز شو میں سب سے زیادہ رنگ فلمی ستاروں نے اپنی دِل چُھولینے والی پرفارمنس سے جمایا۔ سپراسٹار ماہرہ خان نے تین گیتوں پر دل کش رقص پیش کیے۔ فلم اسٹارمہوش حیات ، میراجی ، ریشم ، احسن خان ، منشا پاشا ، عمران منور ںور گ وکار عاصم اوکیار ع

20 ویں جیو لکس اسٹائل ایوارڈ تقریب کا آغاز شہزاد رائے کی آواز میں قومی ترانے سے ہوا۔ شو کی کمپیئرنگ ٹیلی ویژن اور فلم کے چمکتے ستاروں نے کی۔ فلم ” لوڈ ویڈنگ ” اور ” پنجاب نہیں جاؤں گی ” جیسی سپر ہٹ فلموں کی ہیروئن مہوش حیات, احمد علی بٹ, منشا اور احسن خان نے دل چسپ اور عمدہ انداز میں کمپیئرنگ کے فرائض دیے.

جگمگاتے ستاروں کی کہکشاں

احمد علی بٹ دوران کمپیئرنگ احسن خان سے چھیڑچھاڑ بھی کرتے رہے۔ سی ای او اور یونی لیور پاکستان کے چیئرمین عامر نے لکس اسٹائل کے مہمانوں کو خلوش آمدید اول مدید اور تقر ب ت نمہ ایوارڈز میں کی تو کوئی ہار ہنر نے ایوارڈ یافتگان کو دِل سے مبارک باد دیں۔ نئی نسل کی ابھرتی ہوئی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بہترین اداکارہ کی دونوں کیٹگریز میں ایوارڈز اپنم ارکےا ایل این م ےرکے ایل این م رکے ایل این مررد

جگمگاتے ستاروں کی کہکشاں

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ مجھے 9 برس شو بزنس میں کام کرتے ہوئے ہوگئے۔ ناظرین نے مجھے ڈراموں کے چھوٹے چھوٹے کرداروں میں پسند کرکے آج اس کردیا کہ مجھے ایک نہیں دو لکس ا۔ٹےٹئل ایو رڈز مل اداکارہ یمنیٰ زیدی اس موقع پر لائٹ جیولری اور میرون رنگ کی لپ اسٹک کے ساتھ کالے کی میکسی پہنھیں بہت آر ب تصور

ایوارڈز جیتنے والوں کی تفصیل کچھ اس طرح سے ہے۔ ویورز چوائس کے مطابق بہترین ڈراما عہد وفا, بہترین اداکار دانش تیمور (دیوانگی) بہترین اداکارہ یمنی زیدی (پیار کے صدقے) بہترین OST سنگر استاد راحت فتح علی خان (عہدوفا) بہترین اداکار بلال عباس (پیار کے صدقے) دوسری اہم کیٹیگری جیوری کے مطابق بہترین اداکار یمنی زیدی (پیار کے صدقے) بہترین ڈراما نگار عمیرہ احمد (الف) بہترین ڈراما ڈائریکٹر فاروق رند (پیار کے صدقے) بہترین ٹیلنٹ عرفان صمد خان, موسیقی کے میں بہترین سنگر عباس علی خان, بہترین گیت ” بیان ‘ ‘(البم تصویر) بہترین وڈیو ڈائریکٹر حمزہ بن طاہر (البم تصویر) فیشن کی دُنیا میں ماڈل آف دک ایئاقا فیشن کی دیگر کیٹگریز میں شہلا چتور, اسماعیل فرید, نجم محمود, سنیل نواب, لائیو اچیومنٹ ایوارڈ بنٹو کاظمی, یونی لیور چیئرمین ایوارڈ گلو کارہ فریدہ خانم کو دیا

جگمگاتے ستاروں کی کہکشاں

ڈراما نگار حسینہ معین مرحومہ کو ڈراموں میں خواتین کو مضبوط کرداروں میں پیش کرنے پر خصوصی ایوارڈ ۔دیا گیاوارڈ ۔دیا گی اس ایوارڈ میں نام ور اداکارہ صبور علی, میرا سیٹھی, آئمہ بیگ, نئی نسل کے موسیقار نوید ناشاد, حبا گروپ کے سلمان احمداور فلم وی, موسیقی اور فیشن کرکے رنگ جمایا. شوکی ریکارڈنگ شام چار بجے شروع ہو کر رات تین بجے تک وقفے سے جاری رہی ۔20 ویں لکس اسٹائل اگواااااکی ل اگوارڈز شو جلکید ر و جرکید ہی

جگمگاتے ستاروں کی کہکشاں

20 !!

لکس اسٹائل ایوارڈز کے 20 سال مکمل ہونے پر خصوصی ترانا تیار جس میں نام ور اسٹارز نے پرفارمنس کا مظاہرہ کیا.اس کی ہدایت کاری انور کے بیٹے گلوکاربلال نے میں عاصم اظہر, عائمہ بیگ, عمیر جسوال, نتاشا بیگ اور ینگ اسٹنر نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔ 2021

فن پیش کی !!

لکس اسٹائل ایوارڈ کی ایک اور خاص بات یہ تھی کہ ممتاز ڈراما نگارحسینہ معین کو خصاوصی اٹوارڈ اگئیاوصی ایوارڈ اخصوڈد ود ئیخصوکھد ود اوخد ئیب ر ن ت پر فب

جگمگاتے ستاروں کی کہکشاں

احسن سالگرہ کا کاٹا !!

پاکستانی فلموں کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے معروف فن کار احسن خان کی سالگرہ کا کیک کاٹا ااورایک گیت بھی ا اٹا ااورایک گیت بھی نامور مزاحیہ اداکاراحمد علی بٹ نے ٹھمکے لگا کر احسن خان کو سالگرہ کی مبارک دی۔ احسن خان کی سالگرہ جیو لکس اسٹائل ایوارڈز میں زیر بحث رہی۔

کلیم توجہ کا بن !!

پاکستان کی معروف ماڈل مشک کلیم نے ایک مرتبہ پھر ثابت کردیا کہ وہ ریڈ کارپٹ کی کوئن ہیں۔ جیو لکس اسٹائل ایوارڈز 2021 کی تقریب میں وہ ایک خوب صورت نظر آئیں.ماڈل مشک کلیم, تقریب ایوارڈ میں رنگ کے خوشنما پھول جیسا پہنے ہوئے تھیں, جس وہ انتہائی پرکشش نظر I مداحوں نے ان کا موازنہ باربی کے جدید ورژن سے بھی کیا. انہیں سال کی بہترین ماڈل کا اعزاز بھی حاصل ہوا۔

جگمگاتے ستاروں کی کہکشاں

کا کے گیتوں پر دل کش رقص !!

پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی نامور اداکارہ ریشم نے سنجیدہ اورغزل گائیکی میں شہرت رکھنے والی منجھی ہوئی گلوکارہ فریدہ خانم کو جیو لکس اسٹائل ایوارڈز 2021 میں اپنی پرفارمنس سے خصوصی خراج تحسین پیش کیا. اداکارہ ریشم نے فریدہ خانم کے سدا بہار گیتوں پر پرفارمنس دی ، جنہوں نے اس عظیم گلوکاہ کےاکو جُھومنے پر علاوہ ازیں جیو لکس اسٹائل ایوارڈز 2021 میں فریدہ خانم کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

جگمگاتے ستاروں کی کہکشاں

حریم ریڈ کارپٹ جلوے !!

پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلموں کی نامور اداکارہ ماہرہ خان ، جیو لکس اسٹائل ایوارڈز کے رہیں کارپٹ پر یمکز کب ر تمکزر کب انہیں آئیوری سلک گاؤن میں بے حد پسند کیا گیا۔ ان کے ساتھ ساتھ اداکارہ حریم فاروق بھی اپنےعنابی لباس میں انتہائی دل کش دکھائی دیں۔

کارپٹ عمر کی !!

جیو ٹیلی ویژن کی پیش کش, لکس اسٹائل ایوارڈز کے دمکتے ایونٹ کے ریڈ کارپٹ کی میزبانی و ماڈل عائشہ عمر, میزبان ڈینو علی اور ساتھ ساتھ اداکارامر خان اور دل چسپ انداز میں کی.



About admin

Check Also

ثانیہ مرزا ، ویرات کوہلی کے مثبت جذبے کی معترف

معروف بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا ٹی 20 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *