انگلینڈ پاکستان جیسے ملک سے کرکٹ کھیلنا احسان سمجھتا ہے ، وزیراعظم ، دورہ ختم کرنا مایوس کن ہے

اسلام آباد (جنگ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کرکٹ ایسے وقت پر انگلینڈ گئی تھی ٹیم وہاں جانے کو نہ تھی, اگر ایسا کےساتھ ہوتا توان کیا کہ انگلینڈ میں آج بھی یہ احساس پایا جاتا ہے کہ وہ پاکستان جیسے سے کھیل کر ان پر احسان کر ہیں۔و زیراعظم عمران خان نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی طرف سے دورہ کرنے پر مایوسی کا اظہار کیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں کیا۔ انٹرویو کے دوران وزیراعظم عمران خان سے انگلینڈ کرکٹ بورڈ جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے میں سوال کیا گیا پر انہوں نے کہا اس وقت کھلاڑیوں اور کے لیے ایک بڑا کھلاڑی ہے. عمران خان نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ اس وقت دنیا میں سب سے امیر ترین بورڈ ہے۔ اس لیے عالمی کرکٹ کو کنٹرول کرتا ہے۔ وہ وہی کرتے ہیں جو بھارتی بورڈ کہتا ہے ، اور کوئی بھی ویسا ہی بھارت کے ساتھ کرنے کی جرات نہیں کرتا۔ کیونکہ سب جانتے ہیں کہ بھارت زیادہ پیسہ پیدا کرتا ہے۔ نیوزی لینڈ نے بھارت سے شروع کی گئی جعلی بات پر اسٹیڈیم کے اندر سے ٹور منسوخ کیا۔ انگلینڈ نے بھی یک طرفہ طورپر ایسا کیا۔ اس لیے مجھے ایسا محسوس ہوا کہ انگلینڈ نے خود کو نیچے کیا۔ غیرملکی ٹیموں کے تحفظ کیلئے سب سے بڑی پریشانی ہماری ہے ، تصور کریں میں کسی کرکٹ ٹیم کے ساتھ کچھ ہوجاتا اہے تو ہم ذد ہمارے پاس دنیا کی بہترین انٹیلی جنس ایجنسی ہے ، میں چیک کیا ہے ہماری طرف سے تھا ، انیوزی لم م و یو م وم یوم یوم وم و م وم و م ر گئے س وا



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *