اسد شفیق نے پاکستان کے ورلڈ کپ فائنل کھیلنے کی پیشگوئی کردی

کراچی (اسٹاف رپوٹر) ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے کہا کہ ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو دیکھ رہا ہوں, ٹی ورلڈ کپ کے کار کھلاڑیوں کا اسد شفیق نے کہا پاک بھارت میچ میں جو ٹیم پریشر ہینڈل کرتی اس کی ہوتی ہے.انہوں نے مزید کہا روایتی حریف بھارت سے پریشر میچ ہوتا میں بھارت بھی کہنا تھا کہ ہم سب کو چاہیے پاکستان ٹیم کو سپورٹ اور دعا کریں, روٹ پر کام ہو رہا ہے کا آنے والے دنوں میں فائدہ ہوگا.ٹی 20 ورلڈ کپ, قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو یواے ای جائے گا.ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے متحدہ عرب امارات اور عمان میں شروع ہوگا, پاکستان اپنا پہلا میچ روایتی بھارت کیخلاف کھیلے گا.آئی سی سی پاکستان اپنا دوسرا میچ 26 اکتوبر کو نیوزی لینڈ کے کھیلے گا, قومی کھلاڑی اپنے تیسرے میچ میں 31 اکتوبر کو افغانستان کے مدمقابل ہوں گے i



About admin

Check Also

کاؤنٹی چیمپئن شپ،لنکا شائر کی جیت

کراچی انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر نے کینٹ کو 10 وکٹ سے ہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *