کشمیر اور شمالی علاقوں میں موسم کی پہلی برفباری ، بارش کے بعد سردی بڑھ گئی

ملک کے مختلف بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری کا آغاز ہوگیا۔ استور ، غذر اور کشمیر کے پہاڑوں پر برفباری نے شہریوں کو سردی کی آمد کا پیغام دے دیا۔ جبکہ نیلم اور نکیال میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری وقفے وقفے سے جاری ہے۔ استور میں چیلم ، شیرقلی میر ملک ، کالا پانی اور دیگر بالائی موسم سرما کی پہلی برفباری سے ہیاوفباری سے ہیوی گزش ب سے سردی بڑھ تستور

دیامر میں بابو سرٹاپ پر گزشتہ رات کی برفباری کے بعد ٹھنڈی ہواؤں کا راج ہے۔ ادھر ضلع غذر کے پہاڑوں پر بھی برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش ہو رہی ہے۔

آزاد کشمیر کے بلند و بالا پہاڑوں پر ہونے والی برفباری سے میدانی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا ہے۔ اور وادی نیلم ، نکیال میں صبح سویرے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کشمیر ، گلگت بلتستان ، پنجاب اور خیاای تومپہخوا ااااپہ پختومپہ فوا تومش فواب تومش فکوب لور جلور جور جور جور جور ب



About admin

Check Also

عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں تباہی آئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *