پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ماموں بننے کی خوشخبری سنادی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ہمشیرہ بختاور کے ہاں بیٹے کی شیئ ولاد
بختاور بھٹو کے ہاں بیٹے کی ولادت کے بعد پی پی چیئرمین ماموں ، سابق صدر آصف علی نانا اور آصفہ بھٹو زرداری خگئیلہ ب ن
پی پی چیئرمین نے آفیشلی ماموں بننے کی خبر کے ساتھ اپنی بہن بھٹو زرداری کا ٹوئٹ بھی شیئر کیا ، جس میں بیٹے کی وخود ب واد ب
بلاول بھٹو اپنی ہمشیرہ کے ہاں پہلے بیٹے کی ولادت پر بہت خوش ہیں ، انہوں نے اپنے پیغام کے ساتھ ھیل کی three یشیئموجیز ب
بختاور بھٹو زرداری نے اپنی ٹوئٹ کے ساتھ اپنے شوہر محمود چوہدری کو دل اور دعا کے ایموجی سےید ولد بخنب
انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ میں بیٹے کی ولادت کی خبر شیئر کرتے ہوئے بہت خوشی محسوس کررہی ہوں۔
بختاور اور بلاول بھٹو کی طرح آصفہ بھٹو زرداری نے اس خبر کو شیئر کیا اور بتایا کہ آفیشلی خالہ بن گئی ہوں۔