ایران ، روس کے ساتھ اسٹریٹجک پارٹنر شپ معاہدے پر دستخط کیلئے تیار

ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران ، روس کے ساتھ اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدے پر دستخط کیلئے تیار ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زدہ نے کہا کہ کہ برسوں میں یہ ضرسوں میں یہ ضروری ہوگیا کہ ایران اوگیا جہجہا اوا و بہ

انھوں نے مزید کہا کہ ایران اور روس کے درمیان تعاون کے عالمی کے عنوان سے دستاویز کے ابتتدائی انتظام توچکےم ل اور مختلف شقوں کوحتمی شکل دینے کے بعد دستاویز کو جلد ماسکو بھیجا جائے گا۔

ترجمان سعید خطیب زدہ نے کہا کہ تہران کو دستاویزات پر آنے والے مہینوں میں دستخط ہونے کی امید ہے۔

اس سے قبل ایران کئی سالوں کے مذاکرات کے بعد مارچ میں چین کے ساتھ 25 سالہ اسٹریٹجک اور کمرشل تہعاون کا ہےکعاہد کا ہےکعاہد ا مععاہد



About admin

Check Also

سعودی سفارت خانے کے 14 ارکان کی کابل واپسی

افغانستان میں قائم سعودی سفارت خانے کی 14 رکنی سفارتی ٹیم کی کابل واپسی پہنچ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *