اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ جاری ، کورونا میں کمی آنے لگی ، محکمہ صحت

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ جاری ہے, تاہم کورونا آنے لگی, گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی درالحکومت میں ڈینگی سے 78 افراد بیمار ہوئے ہیں جبکہ 40 میں کورونا کی تشخیص ہوئی اور کورونا مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ four فیصد I

محکمہ صحت اسلام آباد کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 78 شہری ڈینگی سے متاثر ہوئے فااا ار ہوئے ،اجا 29 تود ڈیع د 29 تود ڈیع

رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے مضافاتی علاقوں میں ڈینگی شدت اختیار کرنے لگا, گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دیہی علاقوں میں ڈینگی سے مزید 46 افراد متاثر ہوئے ہیں, جس کے بعد تعداد 817 ہو گئی.

گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہری علاقوں میں 32 کیس رپورٹ ہونے کے بعد مجموعی تعداد 412 ہو گئی ہے۔

ڈینگی سے بیمار افراد کی سب سے زیادہ تعداد ترلائی میں 399 ہے ، کورال میں 146 ، علی پور میں 100 اویم ترنول میں 89 ترنول میں 89 تورال میں

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2 ہزار 712 ٹیسٹ کئے گئے ، جس کے نتیجے میں 40 افراد میں کاد سر، اوئیر ور اوئیر ات تشخیص



About admin

Check Also

نکھری رنگت کیلئے صابن گھر میں ہی تیار کریں

تازہ، دمکتا بے داغ چہرہ کسے نہیں پسند، صاف شفاف جِلد کے حصول کے لیے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *